کیا بغیر وضو کے قرآن کے الفاظ کو بوسہ دیا جا سکتا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. وضو کے بغیر قرآن کے الفاظ کو ہاتھ لگانا حرام ہے اور یہ حکم صرف قرآن کریم سے مخصوص نہیں ہے بلکہ قرآن کے تمام الفاظ اور آیات کا یہی حکم ہے چاہے وہ دوسری کتاب ، رسالہ، اخبار، بورڈ وغیرہ کہیں بھی لکھے ہوں۔

    توجہ

    بدن کے تمام اعضاء مثلاً ہونٹ، چہرہ وغیرہ کا بھی وہی حکم ہے جو ہاتھ کا ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔