کیا بھانپ کے ذریعے دھلائی کرنے سے نجاست دور ہوسکتی ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ

    حضرت آیۃ اللہ العظمی ٰخامنہ ای دامت برکاتہ فرماتے ہیں

    نجس چیز کو پاک کرنے کے لئے ضروری ہے کہ عین نجاست کے زائل کرنے کے بعد قلیل پانی سے دو بار یا آبِ کُر سے ایک مرتبہ دھویا جائے، لہذا بھانپ کی دھلائی نجاست کو پاک نہیں کرتی۔

    https://www.leader.ir/ur

جواب دیں۔

براؤز کریں۔