کیا بیوی کو دیا ہوا ہبہ واپس لیا جا سکتا ہے؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سلام علیکم و رحمۃ اللہ
کلی طور پر زوجہ کو دیا ہوا ہبہ، ہبہ جائز ہوتا ہے لازم نہیں، لیکن اگر زوجہ شوہر کی نسبی رشتہ دار ہو، یا وہ ہبہ ہبہ معوضہ ہو(یعنی اسکے بدلہ میں بیوی نے بھی کوئی ہدیہ شوہر کو دیا ہو) یا زوجہ نے اسکو اس طرح سے استعمال کرلیا ہو کہ اسکے اندر تبدیلی واقع ہو گئی ہو ( مثلا انگوٹھی کو تڑوا کر نیکلس بنوا لیا ہو) تو ہبہ لازم ہو جائےگا۔
مندرجہ بالا شرائط اگر نہیں پائے جاتے ہیں تو ہبہ جائز ہوگا اور اسکو واپس لیا جاسکتا ہے وگرنہ نہیں۔
واللہ اعلم
استفتا از دفتر آیۃ اللہ خامنہ مد ظلہ ای توسط wilayat.in
شماره استفتاء: NvExURTCK0
Leader.ir (Istifta)
سوالات دربارہ ھبہ آیۃ اللہ سیستانی مد ظلہ
https://www.sistani.org/persian/qa/01090/