کیا حالت نماز میں عورتوں پر پاؤں کے اوپر والے حصے کو چھپانا بھی واجب ہے یا نہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    اگر نامحرم نہ ہو تو ٹخنوں تک پاؤں کا چھپانا واجب نہیں ہے۔

    استفتائات آیۃ اللہ خامنہ ای۔ سوال نمبر:438

    https://www.leader

    توضیح المسائل آیۃ اللہ سیستانی۔ مسئلہ نمبر:776
    https://www.sistani

جواب دیں۔

براؤز کریں۔