کیا حایض و نفساء عورت حرم میں جا سکتی ہیں ؟ اگر ہاں توکس حد تک ؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    حرم سے مراد وہ جگہ ہے جو قبۂ مبارکہ کے نیچے ہے یعن جہاں ضریح مبارک ہوتی ہے اور عرف عام میں جس کو حرم اور زیارت گاہ کہا جاتا ہے ۔ لیکن ملحقہ عمارت اور ہال، حرم کے حکم میں نہیں ہیں لہذا ان میں مجنب و حائض کے داخل ہونے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ مگر یہ کہ ان میں سے کسی کو مسجد بنادیا گیا ہو۔
    استفتاآت کے جوابات، نمبر ۴۲۴
    http://www.leader.ir

    https://www.sistani.org

    استفتائات آیت الله العظمی سيستاني

جواب دیں۔

براؤز کریں۔