Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    جی ہاں تمام بالغ نا محرم لڑکوں سے چاہے رشتہ دار ہوں یا پرائے سب سے پردہ کرنا واجب ہے ، بلکہ بہتر یہ ہے کہ تمام ممیز نا محرم لڑکوں سے پردہ کیا جائے ، البتہ خاص کر رشتہ داروں کے درمیان ضروری نہیں ہے کہ پورے برقعہ اور نقاب کے ساتھ پردہ ہو، بلکہ واجبی پردہ پر بھی اکتفا کیا جا سکتا ہے، جو کہ خاص کر ہمارے بر صغیر کی تہذیب میں بہت آسان بھی ہے، اسی مشرقی پہناوے کو ذرا سا شرعی معیاروں پر بھی ڈھال لیا جائے ، سر کے روبٹہ کو ذرا سا اور ڈھنگ سے باندھ لیا جائے اور پیروں میں بھی جوراب پہن لیا جائے، بس تو یہی شرعی حجاب ہو جائے گا اور بوجھ بھی محسوس نہیں ہوگا ۔

    Khamenei.ir

    Sistani.org

    Sistani.org

    Tabnak.ir

    Anhar.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔