کیا سالی سے عقد ہو سکتا ہے؟

سوال

اگر کوئی شخص بیوی کی بیماری کی وجہ سے اسکے ساتھ مباشرت نہیں کرسکتا تو کیا اس مدت میں وہ اس کی بہن سے جو مطلقہ ہے عقد کرسکتا ہے؟

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    بیوی کی بہن سے عقد نہیں ہو سکتا ، جمع بین الاختین حرام ہے ۔ چاہے وہ عقد دائمی ہو یا متعہ ہو ، چاہے وہ بہن نسبتی ہو یا رضاعی ہو بہرحال اس سے عقد نہیں ہو سکتا ، ہاں اگر وہ بیوی کی کزن ہے تو اجازت کے ساتھ ہو سکتا ہے ۔
    مجموعه پرسش‌ها و پاسخ‌هاى دانشجویى؛ دفتر بیست و یکم (احکام ازدواج، مطابق با نظر ده تن از مراجع عظام)، سید مجتبى حسینى، قم: دفتر نشر معارف، 1385

جواب دیں۔

براؤز کریں۔