کیا سنی لڑکی سے متعہ کرنا جائز ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    اسلام نے انسان کی اجتماعی اور جنسی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے عقد دائم یعنی شادی اور عقد غیر دائم یعنی متعہ کی شکل میں ازدواج کا خاص طریقہ معین کیا ہے۔ دونوں ہی صورتوں میں عقد کے صحیح ہونے کی کچھ شرطیں ہیں۔ اگر شرطیں پائی جاتی ہیں تو مشہور قول کی بنا پر سنی لڑکی سے بھی متعہ کیا جا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر گمراھی یا جھگڑے کا خوف ہو تو جائز نہیں ہے۔
    http://hadana.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔