کیا سود تمام صورتوں میں حرام ہےیا بعض خاص موارد میں استثناءبھی پایا جاتا ہے؟

سوال

کیاسود کا حرام ہونا تمام افراد اور کمپنيوں کے لئے ايک جيسا ہے يا بعض خاص موارد ميں استثناءبھى پايا جاتا ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

    سود عام طور پر حرام ہے ہاں باپ اور بيٹے ، مياں اور بيوى اور مسلمان اور غير مسلمان کے درميان سود کا لينا جائز ہے۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/content/22403

جواب دیں۔

براؤز کریں۔