کیا سید عورت اپنے سہم سادات مال کو اپنے غیر سید اولاد اور شوہرپر خرچ کرسکتی ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
    اگر سید عورت کاشوہر اپنی تنگدستی کی بنا پر اپنی بیوی کو اخراجات نہ دے سکتا ہو اور زوجہ بھی غریب ہو تووہ اپنی ضرورت کے بقدر سہم سادات میں سےلے سکتی ہے اور مال سادات سے جو اس نے لیا ہو اسے اپنی اولاد حتی اپنے شوہر پر بھی خرچ کرنا اس کے لئے جائزہے۔

    حوالہ:فقہی مسائل کا مجموعہ ،حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ ،بحث خمس،مسئلہ:۱۲۱۴

جواب دیں۔

براؤز کریں۔