کیا شادی کرنے کیلئےسہم امام کی رقم سے ضرورت مند جوان کی مدد کی جاسکتی ہے؟

سوال

ایک جوان مرد جس کے پاس شادی کرنے کےوسائل مہیا نہیں ہیں کیا سہم امام سے اس کی مددکی جاسکتی ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    اگر وہ جوان دین دار ہے اور شادی اس کی اشد ضرورت ہے تو سہم امام سے اس کی مدد کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن اس جوان مرد کو سہم امام دینے کیلئے حاکم شرع کی اجازت ضروری ہے۔

    حوالہ:

    https://www.sistani.org/urdu

جواب دیں۔

براؤز کریں۔