کیا طواف اور سعی کے اعادے میں ترتیب کی رعایت ضروری ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    ج: آیہ اللہ خامنہ ای مد ظلہ کی نظر میں واجب اور آیہ اللہ سیستانی مد ظلہ کی نظر میں احتیاط واجب ہے کہ ترتیب کی رعایت کی جائے۔
    استفتاء wilayat.ir از دفتر آیہ اللہ خامنہ ای مد ظلہ۔
    استفتاء کوڈ: KXRVVakipzU
    استفتاء wilayat.ir از دفتر آیہ اللہ سیستانی مد ظلہ۔
    استفتاء کوڈ: 770778

جواب دیں۔

براؤز کریں۔