کیا عورتیں جہری نمازوں میں حمد اور سورہ کو بلند آواز سے پڑھ سکتی ہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    بلند بھی پڑھ سکتی ہیں اور آہستہ بھی لیکن اگر نامحرم انکی آواز سن رہا ہو تو آہستہ پڑھنا بہتر ہے۔
    استفتائات آیۃ اللہ خامنہ ای۔ سوال نمبر: ٤۷۱

    https://www.leader.ir/ur
    توضیح المسائل آیۃ اللہ سیستانی۔ مسئلہ نمبر۱۰۰۳
    https://www.sistani.org/urdu

جواب دیں۔

براؤز کریں۔