کیا عید زہرا{نو ربیع الاول}کادن تنصیب امامت کے اعلان کا دن ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    ہاں!عید زہرا کی ایک مناسبت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی تنصیب امامت کے اعلان کابھی دن ہے۔

    حوالہ:

    استفتاء آیۃ اللہ سیستانی حفظہ اللہ

جواب دیں۔

براؤز کریں۔