کیا قربانی میں غیر شیعہ لوگوں کو شامل کرسکتےہیں اور ان کو حصہ دار بناسکتےہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    آیۃ اللہ سیستانی دام ظلہ اور آیۃ اللہ خامنہ دام ظلہ کے فتوی کے مطابق

    جی ہاں شریک کرسکتے ہیں۔

    حوالہ:

    آیۃ اللہ سیستانی آفیشل ویب سایٹ

    Link:https://www.sistani.org/arabic /book/15/775/

    https://www.leader.ir/ur/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔