کیا قمہ زنی کی نذر کرنا صحیح ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    قمہ کا ماتم عرف عقلاء کے مطابق غم منانے کے طریقوں میں شمار نہیں کیا جاتا اور ائمہ علیہم السلام اور انکے بعد کے زمانہ میں بھی اسکا ثبوت نہیں ملتا۔ اسکے علاوہ ائمہ علیہم السلام سے اسکی خصوصی یا عمومی طور پر تایید بھی نہیں ملتی ہے۔ موجودہ زمانہ میں یہ مذہب کی توہین کا سب ہے لہذا کسی بھی طرح ( چھپ کر یا اعلانیہ) جائز نہیں ہے۔
    عزاداری کے بارے میں آیہ اللہ خامنہ ای مد ظلہ کے جوابات۔ جواب نمبر ۱۴۶۱
    http://farsi.khamenei.ir/treatise-content?id=131#1461
    اور چونکہ حرام کی نذر کرنا صحیح نہیں ہے اور اسطرح کی نذر منعقد نہیں ہوتی لہذا یہ نذر بھی باطل ہے۔
    آموزش احکام، آیۃ اللہ خامنہ ای۔ درس نذر، قسم و عهد
    http://farsi.khamenei.ir/news-content?id=27842

جواب دیں۔

براؤز کریں۔