کیا مجنب کا پسینہ نجس ہے ؟

سوال

کیا مجنب کا پسینہ نجس ہے ؟ اور کیا وہ لباس جو مجنب کے پسینے سے آلودہ ہے اس میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    حضرت آیۃ اللہ العظمی ٰخامنہ ای دامت برکاتہ فرماتے ہیں :

    مجنب کا پسینہ پاک ہے اور مجنب کے پسینے سے آلودہ لباس اگر خشک ہوجائےیا لباس دھو دیا جائے تواس لباس میں نماز پڑھنا صحیح ہے۔

    حضرت آیۃاللہ العظمیٰ سیستانی دامت برکاتہ فرماتےہیں :

    مجنب کا پسینہ پاک ہے۔اور اس طرح احتلام کے بعد بدن سے نکلنے والا پسینہ بھی پاک ہے۔

    https://www.leader.ir/ ur/book/183?

    https://www.sistani.org/urdu/qa/01849

جواب دیں۔

براؤز کریں۔