کیا معتکف نماز جمعہ پڑھنے باہر جا سکتا ہے ؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ

    آقای خامنہ ای مد ظلہ: اگر نزدیکترین راستہ کا انتخاب کرے اور راستے میں معطل نہ ہو تو کوئے حرج نہیں ہے لیکن اسکا مسجد سے نکلنا اتنا طولانی نہ ہو جائے کہ اعتکاف کی شکل خراب ہو جائے۔

    http://farsi.khamenei.ir/treatise-content?id=269#3805

    آقای سیستانی دام ظلہ: کوئی حرج نہیں ہے۔

    توضیح المسائل،مسئلہ نمبر ۱۷۴۷

    https://www.sistani.org/persian/book/50/73/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔