کیا میراث کا ایک حصہ کسی خاص جگہ خرچ کیا جا سکتا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    اگر مرحوم نے اپنے مال کے تیسرے حصہ کے متعلق کوئی وصیت نہیں کی ہے اور ان پر کوئی مالی واجب بھی نہیں ہے مثلا حج، خمس، قرض، قضا نماز و روزے وغیرہ تو ایسی صورت میں کل سرمایہ ورثہ کی طرف منتقل ہوجائےگا۔ لہذا اگر تمام ورثہ راضی ہوں تو ترکہ میں سے جتنا اور جس مد میں چاہیں خرچ کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر مرنے والے کے اوپر کوئی مالی واجب ہے تو پہلے اصل مال میں سے اسکو ادا کرنا واجب ہے۔ واللہ اعلم۔

    http://www.imam-khomeini

    https://www.sistani.org

جواب دیں۔

براؤز کریں۔