کیا نافلہ کی جگہ دیگر مستحبی نمازیں پڑھی جا سکتی ہیں؟َ

سوال

وہ مستحبی نمازیں کہ جن کی ادا کرنے کی مخصوص کیفیت ہے جیسے نماز وحشت یا غفیلہ، کیا ایسی نماز کو، روزانہ کی نافلہ نمازوں میں شمار کیا جاسکتا ہے؟

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    بطور کلی نماز نافلہ کو دیگر مستحب نمازوں مثلا نماز غفیلہ یا وحشت کی شکل میں پڑھا جاسکتا ہے۔ لیکن اس طرح انسان دو رکعت نافلہ کے ثواب سے محروم رہ جائےگا ۔ ظاہرا اسی وجہ سے آیۃ اللہ خامنہ ای کے نزدیک کوئی دوسری مستحب نماز، نافلہ کی جگہ نہیں لے سکتی۔
    استفتا از دفتر آیۃ اللہ خامنہ ای۔ شماره استفتاء: 47709f3d8a0d2ba387520656a72a1c55
    Leader.ir noreply@leader.ir
    البتہ ایۃ اللہ سیستانی کے نزدیک ایسا کیا جا سکتا ہے۔
    استفتا از دفتر آیۃ اللہ سیستانی کد استفتاء: 784522
    farsi@alsistani.org

جواب دیں۔

براؤز کریں۔