کیا نماز مغرب کی دو رکعت نافلہ اور نماز غفیلہ کو جمع کیا جا سکتا؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    بطور کلی نماز مغرب کی نافلہ کو نماز غفیلہ کی شکل میں پڑھا جاسکتا ہے۔ لیکن اس طرح انسان دورکعت نافلہ کے ثواب سے محروم رہ جائےگا ۔ ظاہرا اسی وجہ سے آیۃ اللہ خامنہ ای کے نزدیک جمع کرنا درست نہیں ہے۔
    استفتا از دفتر آیۃ اللہ خامنہ ای۔ شماره استفتاء: 47709f3d8a0d2ba387520656a72a1c55
    Leader.ir noreply@leader.ir
    البتہ ایۃ اللہ سیستانی کے نزدیک جمع کرنا ممکن ہے
    استفتا از دفتر آیۃ اللہ سیستانی کد استفتاء: 784522
    farsi@alsistani.org

جواب دیں۔

براؤز کریں۔