کیا واجب نماز کی نیت سے نماز کا وقت داخل ہونے سے پہلے وضو کرنا جائز ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    اس بارے میں تمام مراجع فرماتے ہیں کہ اگر نماز کا وقت نزدیک ہو تو نماز کی تیاری کی غرض سے وضو کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اسکے علاوہ با وضو رہنے کی غرض سے کسی بھی وقت وضو کیا جا سکتا ہے اور اس وضو سے نماز بھی پڑھی جا سکتی ہے۔
    . توضيح المسائل مراجع، م ۳۲۰
    http://hadana.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔