کیا ٹیلی ویزن پر سلام کا جواب دینا واجب ہے؟

سوال

ٹیلی ویزن پر خبر نامے یادیگر پروگرامز کے شروع میں دیکھنے والوں پر عام طور پر سلام کیا جاتا ہے کیا اس سلام کا جواب دینا واجب ہے ؟

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    مذکورہ صورت میں سلام کا جواب دینا واجب نہیں ہے۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/book/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔