کیا ٹیٹو کے ہوتے ہوئے وضو یا غسل صحیح ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ

    حضرت آیۃ اللہ العظمی ٰخامنہ ای دامت برکاتہ فرماتے ہیں

    اگر ٹیٹو صرف رنگ (بغیر کسی مادے یا تہہ کے) ہو یا جلد کے نیچے ہو اور جلد کے ظاہری حصے پر ایسی کوئی چیز نہ ہو جو اس تک پانی پہنچنے میں مانع ہو تو وضو اور غسل صحیح ہیں۔

    https://www.leader.ir/ur

جواب دیں۔

براؤز کریں۔