کیا ڈیکوریشن کے اس سامان پر خمس ہے ؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    تقریبا اکثر مراجع کے نزدیک اگر ڈکوریشن متعارف ہو تو اس پر خمس نہیں ہے لیکن اگر غیر متعارف ہو یعنی جسے عرف کہے کہ ضرورت سے زیادہ ہے تو اس پر خمس لگے گا ۔ یعنی ضرورت سے زیادہ کا تعین عرف کرے گا ۔ جبکہ رہبر معظم کے نزدیک اس مسئلہ میں شانیت بھی دخیل ہے ، یعنی اگر خرچہ خاندان کے شان کے مطابق ہو تو خمس نہیں ہے اور اگر خرچہ اس سے بھی زیادہ ہو تو خمس لگے گا ۔

    اجوبه الاستفتائات مقام معظم رهبری، س901 و 904
    http://www.leader.ir
    استفتا از دفتر آیۃ اللہ سیستانی
    http://hadana.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔