کیا کتے کے مس ہو جانے سے لباس نجس ہو جاتا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ

    تمام مراجع کا فتوی ہے کہ اگر کپڑے یا کتے کا جسم گیلا نہ ہو تو نہ لباس نجس ہو گا اور نہ مسجد ۔ لیکن اگر لباس یا کتا گیلا ہو تو لباس نجس ہو جایےگا اور اگر اس گیلے لباس کی تری اتنی ہو کہ مسجد کہ کسی حصہ تک سرایت کر جایے تو مسجد نجس ہو جایےگی اور اسکو پاک کرنا واجب ہوگا۔
    http://hadana.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔