کیا کرائے کے مکان میں بغیر مالک کی اجازت کے کوئی تبدیلی کراناجائز ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    کرایہ کے مکان میں مالک کی اجازت کے بغیر صرف س طرح کی تبدیلی جائز ہے جو عامطور سے عرف عام میں ضروری سمجھی جاتی ہےمثلا کیل وغیرہ ٹھوکنا، اسکے علاوہ کوئی اور تبدیلی جائز نہیں ہے۔
    استفتا از دفاتر آیات عظام: خامنه‌ای، سیستانی، صافی گلپایگانی (مد ظلهم العالی) توسط سایت اسلام کوئست.
    http://www.islamquest

جواب دیں۔

براؤز کریں۔