کیا گناہ کبیرہ انجام دینے والے کی غیبت کرنا جائز ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    غیبت کرنا کسی بھی حال میں جائز نہیں ہے کیونکہ غیبت گناہ کبیرہ اور بہت سے نیک اعمال کے اکارت ہونے کا سبب ہے۔
    البتہ انسان کسی کے اس گناہ کو بیان کر سکتا ہے جسکو وہ کھلم کھلا انجام دے رہا ہو۔ یعنی مطلقا برائی کرنے کی اجازت نہیں ہے بلکہ صرف اس گناہ کو بیان کر سکتا ہے جسکو وہ کھلم کھلا انجام دے رہا ہو۔
    رسالہ آموزشی آیہ اللہ خامنہ ای مبحث سب مومن و غیبت۔
    http://farsi.khamenei.ir/news-content?id=27820
    https://www.sistani.org/urdu/qa/search/853188/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔