کافر اگرمسجد کی تعمیر کے لئے پیسہ دے تو کیا اسے قبول کرنا جائز ہے۔

سوال

اگر ایک کافر اپنی خوشی سے مسجد کی تعمیر کے لئے پیسہ دے یا کسی اور طریقہ سے مدد کرے تو کیا اسے قبول کرنا جائز ہے۔ 

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    آیۃالله العظمی ٰرہبر معظم سید علی خامنہ ای دام ظلہ کا فتویٰ ہے کہ

    اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔