کیا مسلمانوں کی مساجد میں کفّار کا داخل ہونا مطلقاً جائز ہے؟

سوال

کیا مسلمانوں کی مساجد میں کفّار کا داخل ہونا مطلقاً جائز ہے؟ خواہ وہ تاریخی آثار کو دیکھنے کیلئے ہی ہو؟ 

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    آیۃالله العظمی ٰرہبر معظم سید علی خامنہ ای دام عزہ کا فتویٰ ہےکہ

    مسجد الحرام میں داخل ہو نا شرعاً ممنوع ہے اور دیگر مساجد میں داخل ہونا اگر مسجد کی ہتک اور بے حرمتی شمار کی جائے تو جائز نہیں ہے بلکہ دیگر مساجد میں بھی کسی صورت میں داخل نہ ہوں۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔