آج کل بعض نفسیاتی بیماریوں (جیسے ڈپریشن، اضطراب، جنسی مسائل اور خواتین کی سرد مزاجی) کے علاج کے لیے موسیقی استعمال کی جاتی ہے۔ اس کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:

    تمام مراجعِ تقلید کے مطابق:
    اگر کسی ماہر، قابلِ اعتماد اور امین ڈاکٹر کی تشخیص یہ ہو کہ اس بیماری کے علاج کا واحد مؤثر طریقہ موسیقی کا استعمال ہے، تو مریض کے لیے علاج کی ضرورت کے مطابق اس موسیقی کو سننے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔