میں جاننا چاہتا ہوں کہ اگر کوئی شخص کئی سال تک اپنے اعمال بغیر تقلید کے انجام دیتا رہا ہو تو اس کے اعمال کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب (مطابقِ نظرشہید امت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای):
    اگر اس کے اعمال احتیاط کے مطابق ہوں، یا واقعی شرعی حکم کے مطابق ہوں، یا اس مجتہد کے فتویٰ کے مطابق ہوں جس کی تقلید کرنا اس پر واجب ہے، تو اس کے اعمال صحیح شمار ہوں گے۔

    (استفتاءاتِ جدید، مقامِ معظم رہبری)

جواب دیں۔

براؤز کریں۔