والدین کی نگہداشت کے اخراجات کی ذمہ داری کس پر ہے ؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
جواب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر ماں یا باپ کے پاس ضرورت بھر آمدنی ہو تو ان کے اخراجات کسی اور کے ذمے نہیں ہیں۔ دوسری صورت میں بیٹے اور بیٹی دونوں پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ اس سلسلے میں اولاد کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے۔ یہ کام اس انداز سے انجام دیا جانا چاہئے کہ والدین کو کوئی تکلیف اور کسر شان محسوس نہ ہو۔
حوالہ : آیت اللہ خامنہ ای کی وبسایت khamenei.ir