کیا عورت علم حاصل کرنے کے لیے شوہر کی اجازت کے بغیر گھر سے باہر جا سکتی ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    آیت اللہ سیستانی کے فتوے کےمطابق:
    علم حاصل کرنے کے لیے بذاتِ خود شوہر کی اجازت ضروری نہیں ہے، لیکن گھر سے باہر جانے کے لیے شوہر کی رضامندی لازم ہے۔ البتہ گھر میں رہ کر بھی علم حاصل کیا جا سکتا ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔