کیا عورت کی آواز میں گانا (خاتون گلوکارہ) سننا، اگر لذت کی نیت نہ ہو، جائز ہے؟
سوال
Lost your password? Please enter your email address. You will receive a link and will create a new password via email.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit.Morbi adipiscing gravdio, sit amet suscipit risus ultrices eu.Fusce viverra neque at purus laoreet consequa.Vivamus vulputate posuere nisl quis consequat.
Answer ( 1 )
جواب
آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے فتوے کے مطابق:
اگر وہ آواز غِنا (گانے) کے زمرے میں آتی ہو تو اسے سننا حرام ہے۔
اسی طرح بنا بر احتیاطِ لازم اگر وہ ایسی دُھن اور انداز میں پڑھ رہی ہو جو لہو و لعب کی محفلوں کے مناسب ہو، تو اگرچہ اسے غِنا نہ کہا جائے، پھر بھی اس کا سننا جائز نہیں۔
نیز اگر سننے میں شہوانی لذت پائی جاتی ہو یا حرام میں مبتلا ہونے کا خوف ہو، تو بھی سننا جائز نہیں ہے۔
البتہ ان صورتوں کے علاوہ کوئی حرج نہیں۔
ماخذ: ہدانا ویب سائٹ، استفتاءاتِ آیت اللہ العظمیٰ سیستانی سے ماخوذ۔