کیا عورت گھر کے کام کے بدلے میں اُجرت یا پیسے لے سکتی ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    آیت اللہ سیستانی کے فتوے کے مطابق:
    جی ہاں، عورت گھر کے کام کے بدلے میں اُجرت یا معاوضہ لے سکتی ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔