کیا ہر سال کی آمدنی کو صرف سالِ خمس مکمل ہونے تک استعمال کرنا جائز ہے، یا مکلف خمس ادا کرنے سے پہلے، سالِ خمس گزرنے کے بعد بھی چند دن تک اپنی ضروریاتِ زندگی کے لیے اس آمدنی کو استعمال کر سکتا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے فتوے کے مطابق:
    سالِ خمس مکمل ہونے کے بعد دو سے تین دن تک اسی سال کی آمدنی کو استعمال کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔