کیاعورتیں کفن کے بجائے اپنے لباس احرام کو استعمال کرسکتی ہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    کفن کے عام شرائط یہ ہیں کہ وہ پاک ہو اور غصبی نہ ہو۔ لہذا اگر لباس احرام کے اندر کفن کے شرائط پائے جاتے ہیں اور اسکی مقدار اتنی ہے کہ اسکو کفن کے لئے استعمال کیا جا سکے تو کوئی حرج نہیں۔ اور اس میں عورت اور مرد کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے۔
    ملاحظہ فرمایئں : احکام آموزشی آیۃ اللہ خامنہ ای۔ جلد ۱، درس ۲۳
    http://www.leader.ir/ur/book/187?sn=24026
    توضیح المسائل آیۃ اللہ سیستانی۔ کفن کے احکام
    https://www.sistani.org/urdu/book/61/3634/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔