آنلائن خرید و فروخت ہونے والی اشیاء اور مصنوعات اگر نقص رکھتی ہوں تو انکا کیا حکم ہے؟
سوال
انٹرنیٹ پر ہاتھ کی بنی ہوئي چیزوں کی فروخت میں خریدار صرف کسی چیز کی تصویر دیکھتا ہے اور آرڈر دیتا ہے، کیا خریدی گئي چیز میں معمولی کمی پائی جانے کی صورت میں یہ سودا اور اس ...