اگر کوئی شخص مستطیع ہو تو کیا وہ حج کا ارادہ ترک کرکے حج کی رقم سے غریب بچیوں کے لئے جہیز خریدا جا سکتا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. اگر وہ شرعی طور پر مستطیع ہے تو اس پر حج ادا کرنا واجب ہے اور اسے حج پر جانا چاہیے۔
    البتہ غریب بچیوں کے لئے جہیز کا انتظام کرنا بھی نہایت نیک اور پسندیدہ عمل ہے کہ انسان اپنی حیثیت کے مطابق غریب بچیوں کے جہیز میں تعاون کرے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔