اگر کسی شخص کو طواف کے چکروں (اشواط) کی تعداد میں شک ہو جائے اور وہ طواف کو باطل سمجھ کر دوبارہ طواف شروع کر دے، لیکن دوسرے طواف کے دوران معلوم ہو کہ پہلے طواف میں مثلاً چھ چکر مکمل ہو چکے تھے، تو کیا دوسرا طواف کافی ہوگا؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. اگر اشواطِ طواف میں شک ہونے کے بعد طواف کو باطل سمجھ کر دوبارہ طواف کیا جائے، اور دورانِ طواف معلوم ہو کہ پہلا طواف مثلاً چھ چکروں پر مشتمل تھا، تو صرف اسی نئے طواف پر اکتفا کرنا محلِ اشکال ہے
    آیت اللہ سیستانی کے نزدیک دوسرا طواف صحیح شمار ہوگا، لہٰذا اسی کو مکمل کر لینا کافی ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔