اگر عورت ملازمت کرتی ہو اور اس کی آمدنی شوہر کے مال سے الگ نہ ہو، تو کیا اسے الگ سے خمس دینا ہوگا، یا مشترکہ زندگی کی ضروریات سے زائد مال کا خمس دینا کافی ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    میاں بیوی میں سے ہر ایک کا اپنی سالانہ آمدنی کے اعتبار سے الگ سالِ خمس ہوتا ہے۔ لہٰذا دونوں پر واجب ہے کہ اپنے اپنے سالِ خمس کے اختتام پر اپنی بچ جانے والی تنخواہ یا آمدنی کا خمس ادا کریں۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔