کیا اُس عورت کی آمدنی پر خمس واجب ہے جو خود کوئی کام یا کاروبار کرتی ہو، جبکہ اُس کے اخراجات شوہر برداشت کرتا ہو؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    تمام مراجعِ کرام: جی ہاں، اُس کی آمدنی پر خمس واجب ہوگا۔ البتہ اگر اُس آمدنی کا کچھ حصہ سال بھر کی ضروریاتِ زندگی میں خرچ ہوچکا ہو، تو صرف باقی بچ جانے والی رقم پر خمس دینا واجب ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔