رسائلِ عملیہ میں آیا ہے کہ جنب اور حائضہ شخص کے لیے ائمہؑ کے حرم میں داخل ہونا جائز نہیں۔ اس سے مراد صرف گنبد کے نیچے والا حصہ ہے یا اس سے ملحق تمام عمارتیں بھی شامل ہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    حرم سے مراد وہ جگہ ہے جو گنبدِ مبارک کے نیچے ہو اور جسے عرف میں حرم یا مشہدِ شریف کہا جاتا ہے۔

    البتہ اس سے ملحق عمارتیں، ہال اور شبستان حرم کا حکم نہیں رکھتے، لہٰذا جنب اور حائضہ شخص کا وہاں داخل ہونا جائز ہے، مگر وہ مقامات جو مسجد شمار ہوتے ہوں۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔