کیا حائضہ یا نفاس کی حالت میں عورت کے لیے امام زادگانؑ کے حرم میں داخل ہونا جائز ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    آیت اللہ خامنہ ای کے فتوے کے مطابق
    جی ہاں، حائضہ یا نفاس کی حالت میں عورت کے لیے امام زادگانؑ کے حرم میں داخل ہونا جائز ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔