عورت کی آواز میں گانا سننے کا کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    آیت اللہ العظمیٰ شہید خامنہ ای کےفتوے کے مطابق، اگر عورت کی آواز غِنا (گانے) کی صورت میں ہو، یا اس کی آواز سننا لذت اور شہوانی خواہش کے قصد سے ہو، یا اس کے نتیجے میں کوئی فساد یا گناہ پیدا ہونے کا اندیشہ ہو، تو اسے سننا جائز نہیں ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔