کیا مرد عورت کی سولو گائیکی (تک خوانی) سن سکتا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    آیت اللہ خامنہ ای کے فتوے کے مطابق عورت کی گائیکی (تک خوانی) سننا، جو عموماً کسی نہ کسی مفسدے پر مشتمل ہوتی ہے، جائز نہیں ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔