شادی کے بعد کبھی کبھی مجھ سے ایک رطوبت خارج ہوتی تھی جسے میں نجس سمجھتا تھا۔ اسی وجہ سے میں نیتِ غسلِ جنابت سے غسل کر لیتا اور وضو کے بغیر نماز پڑھتا تھا۔ بعد میں معلوم ہوا کہ فقہی کتابوں میں اس رطوبت کو مذی کہا جاتا ہے۔ اب ان نمازوں کا کیا حکم ہے جو میں نے جنابت کے بغیر صرف غسلِ جنابت کرکے اور وضو کے بغیر ادا کی تھیں؟
سوال