اگرکوئی رکوع میں شامل ہو اور امام جماعت اپنا سررکوع سے اٹھا لے تو کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اگر امام جماعت اس سے پہلے کہ ماموم رکوع کی مقدار بھرجھکے ،اپنا سر اٹھا لے تو اس صورت میں فرادا کی نیت کر سکتا ہے۔

    حوالہ:

    http://www.leader.ir/content/24874

جواب دیں۔

براؤز کریں۔