اگر کسی شخص پر سجدۂ سہو یا نمازِ احتیاط واجب ہو، لیکن وہ نماز کے بعد اسے بھول جائے اور کافی دیر کے بعد یاد آئے، تو اس کی کیا ذمہ داری ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب:
    جب بھی سجدۂ سہو یاد آئے، اسے انجام دینا واجب ہے۔
    لیکن اگر نمازِ احتیاط بعد میں یاد آئے تو بنا بر احتیاطِ واجب، نمازِ احتیاط ادا کرنے کے ساتھ پوری نماز کا اعادہ بھی کرنا ہوگا۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔